بدھاوا[1]

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - بچے کی پیدائش یا کسی کی شادی وغیرہ کے موقع پر مبارکباد۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - بچے کی پیدائش یا کسی کی شادی وغیرہ کے موقع پر مبارکباد۔